پاکستان کو نواز دو کے سلوگن سے مسلم لیگ ن نے انتخابی منشور جاری کر دیا

معیشت کی بحالی، سولر بجلی کی فراہمی، سستی بجلی اور گیس فراہم کرنے کا اعلان

مسلم لیگ (ن) نے حلقہ این اے 127میں پیپلز پارٹی کی وکٹ گرا دی

میاں طارق عزیز نے دونوں بیٹوں سمیت ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی

ق لیگ کا مسلم لیگ ن کے ساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ

ہم بنا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے مقابلے کیلئے تیار ہیں، چودھری سالک حسین

شہباز شریف کی گاڑی کیوں روکی؟ احتجاج کرنے والوں کیخلاف مقدمہ درج

سابق وزیراعظم نے اہل علاقہ کے مسائل سننے کے بعد انہیں حل کرانے کی یقین دہانی کرائی تھی

ملکی حالات محاذ آرائی کے متحمل نہیں ہو سکتے، چودھری شجاعت

دونوں فریقین کارکنان کو اشتعال انگیز سیاست کا راستہ مت دکھائیں، سربراہ مسلم لیگ ق

مسلم لیگ ن کے ایک اور رہنما جیل سے اسپتال منتقل

جیل ذرائع کا کہناہے کہ خواجہ سلمان رفیق کی  جیل میں طبیعت خراب ہونے پرانہیں  اسپتال منتقل کیا گیا،جیل ڈاکٹر نے ن لیگی رہنما کے کچھ ٹیسٹ تجویز کئے ہیں۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا آپریشن کر دیا گیا

پمز اسپتال کے میڈیکل بورڈ نے گزشتہ ماہ شاہد خاقان کو ہرنیا کا آپریشن تجویز کیا تھا۔

’نواز شریف کی طبعیت پہلے سے بہتر ہے’

میڈیکل بورڈ کی ساری توجہ نوازشریف کا بلڈ شوگر نارمل کرنے پر مرکوز ہے, ڈاکٹر محمود ایاز

لیگی رہنما رانا افضل کو دل کا دورہ، اسپتال منتقل

ڈاکٹرز کے مطابق ان کی حالت خطرے سے باہر ہے اور انہیں کچھ  دیر بعد اسپتال سے ڈسچارج کر دیا جائے گا۔

عالمی برداری مقبوضہ کشمیر میں خوراک اور ادویات پہنچائے، شیریں مزاری

شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں جو کیا ہے اسے دنیا تسلیم نہیں کرے گی۔

ٹاپ اسٹوریز