امریکہ کی آر بونی گیبریل کے سر پہ مس یونیورس کا تاج سج گیا

وینزویلا کی امندا ڈوڈیمل فرسٹ رنر اپ اور مس ڈومینیکن ریپبلک اینڈرینا مارٹنیز فوونیر دوسری رنر کے طور پر منتخب ہوئیں۔

حجاب میں بھی لڑکی کوٹارگٹ کر رہے ہو، اسے جینے دو، بھارتی مس یونیورس

بھارت میں مسلمان لڑکیوں کے حجاب پہننے پر پابندی عائد کرنے کی سازش کی جا رہی ہے

کورونا کا خطرہ، مس ورلڈ مقابلہ لگاتار دوسرے سال ملتوی

2020 کا ایونٹ بھی کورونا کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا تھا۔

مس یونیورس 2021 کا ٹائٹل بھارت نے جیت لیا

بھارت کی ہرناز  نے ٹائٹل کی دوڑ میں شریک پیراگوئے اور جنوبی افریقہ کی امیدواروں کوشکست دی

جنوبی افریقہ کا اسرائیل میں مس یونیورس تقریب کا بائیکاٹ

فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا،جنوبی افریقہ

میکسیکو کی آنڈریا میزا مس یونیورس 2021 منتخب

گزشتہ سال 2020 میں مس یونیورس کا مقابلہ کورونا وبا کی وجہ سے نہیں ہوسکا تھا۔

فلپائن کی حسینہ نے مس یونیورس کا تاج اپنے سر پر سجا لیا

کیٹریونا گرے مس یونیورس منتخب ہونے سے قبل مس فلپائن تھیں

ٹاپ اسٹوریز