حکمران جماعتوں کے مشاورتی اجلاس کا اعلامیہ جاری

سیاستدان کے طور پر مذاکرات کے دروازے ہم نے کسی پر کبھی بھی بند نہیں کیے، اعلامیہ

تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنائیں گے، وزیراعظم

تحریک عدم اعتماد سے کوئی پریشانی نہیں، وزیراعظم

وزیر اعظم مستعفی ہوں، غلطیوں پر قوم سے معافی مانگیں: بلاول

ملکی معیشت دیوالیہ ہونے کی نہج پر پہنچ چکی ہے، چیئرمین پی پی کا مشاورتی اجلاس سے خطاب

جیالے گھروں سے نکلیں اور لوگوں کو جلسہ گاہ لائیں، بلاول بھٹو

کٹھ پتلی حکومت کے جانے کا وقت آگیا ہے، چیئرمین پی پی کا مشاورتی اجلاس سے خطاب

اسلام آباد: زرداری ہاؤس میں پی پی کا مشاورتی اجلاس طلب

مشاورتی اجلاس میں سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری، پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو بھی شرکت کریں گی۔

ماہ رمضان: مساجد میں عبادت کیلئے20 نکات پر اتفاق

حکومت پاکستان نےتمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علما سے تجاویز طلب کیں اور 20 نکات پر تمام شرکا نے اجماع کیا

آرمی ایکٹ میں ترمیم، بلاول نے پارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس بلا لیا

پیپلز پارٹی نے  وفاقی کابینہ سے منظور شدہ ترمیمی آرمی ایکٹ کا مسودہ حکومت سے مانگ لیا ہے، ذرائع

چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی: اسپیکر کی حکومتی اراکین سے مشاورت

چیف الیکشن کمشنر اور دو اراکین کی نامزدگی پر حکومت اور حزب اختلاف کے درمیان مذاکرات نہیں ہوسکے ہیں اور پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بھی نہیں بلوایا جا سکا ہے۔

پیپلزپارٹی کا اہم مشاورتی اجلاس اٹھارہ ستمبر کو طلب کرلیا گیا

اجلاس میں دسمبر تک عمران خان حکومت کے خاتمے کی ڈیڈ لائن پر مشاورت ہوگی،پارٹی کی سینیئر قیادت دسمبر کے بعد حکومت کے خاتمے کی تحریک پر مشاورت کریگی ۔ 

زلمے خلیل زاد کی پاکستان آمد، پاکستانی حکام سے ملاقاتیں

امریکی نمائندہ خصوصی نے خطے میں دیرپا قیام امن کے لیے پاکستان کے کردار کو سراہا۔

ٹاپ اسٹوریز