عام انتخابات کا انعقاد، الیکشن کمیشن کا سیاسی جماعتوں سے مشاورت کا فیصلہ

سیاسی جماعتوں سے ملاقاتیں آئندہ چند روز میں شروع ہوں گی۔

سندھ میں نگران حکومت، مشاورت شروع

ایم کیو ایم کا وفد جمعرات کو جی ڈی اے کے وفد سے ملاقات کرے گا۔

چیف جسٹس سے چیئرمین نیب کی تعیناتی پرمشاورت کیلئے دائر درخواست مسترد

چیئرمین نیب کی تعیناتی پارلیمنٹ کا اختیار ہےعدالتوں کا نہیں

’’کابینہ میں کس کو رکھیں‘‘وزیر اعظم کی مولانا فضل الرحمان کے گھر جا کر مشاورت

وزیر اعظم شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے حمایت کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

وفاقی کابینہ کی تشکیل:وزیراعظم کا اتحادیوں سے مشاورت کا فیصلہ

شہباز شریف آصف زرداری،مولانا فضل الرحمان اور ایم کیو ایم سے ملیں گے

ٹاپ اسٹوریز