پشاور: کورونا کا مشتبہ مریض جاں بحق، میت کی منتقلی روک دیگئی

جاں بحق ہونے والے نوجوان کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ کا انتظار کیا جارہا ہے۔

خیبر پختونخوا: کورونا وائرس کا پہلا مشتبہ کیس سامنے آگیا

مریض کچھ دن ڈاکٹروں کی زیر نگرانی اسپتال میں مقیم رہے گا، ڈی جی ہیلتھ

ڈینگی مچھر کا وار:اسلام آباد میں 6000،ملک بھر میں 24000 سے زائد مریض

 ذرائع کے کا کہناہے کہ اس وقت پولی کلینک میں ڈینگی گے 137 مریض زیر علاج ہیں۔ پولی کلینک میں 6 مریضوں کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے ۔

لاہور میں کانگو وائرس کا مشتبہ مریض چل بسا

متاثرہ شخص کی رپورٹ آنے پر وائرس کی تصدیق ہو گی۔

ٹاپ اسٹوریز