چوہدری شوگر ملز کیس: نواز شریف نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے سوالوں پر کیا کہا؟

مشترکہ تحقیقاتی  ٹیم نے سابق وزیراعظم سے سوال کیا کہ آپ نے یوسف عباس اور مریم نواز کی شراکت داری سے 410ملین روپے کی منی لانڈرنگ کی؟

نیب لاہور نے منظور وٹو سے پوچھ گچھ کے بعد سوالنامہ تھما دیا

یہ تو ثابت ہو چکا ہے کہ بیشتر بھرتیاں غیرقانونی طور پر اور ضرورت سے زائد کی گئیں مگر دیکھنا یہ ہے کہ آیا وہ آپ کی منظوری سے ہوئیں یا نہیں؟نیب حکام

مبینہ جعلی بنک اکائونٹس کیس ،آصف زرداری نے نیب کو جواب جمع کرادیا

بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے تاحال جواب جمع نہیں کرایا گیا۔ 

سانحہ ساہیوال: سربراہ سی ٹی ڈی کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

  کئی اور پولیس افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا بھی فیصلہ

جعلی اکاؤنٹس کیس، نیب نےمشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنا دی

ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔

نندی پور اسکینڈل، بابر اعوان نیب کے سامنے پیش

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر قانون بابر اعوان قومی احتساب بیورو (نیب) راولپنڈی پیش ہو گئے

ٹاپ اسٹوریز