وزیر اعظم کی زیرصدارت آج اہم اجلاس

اجلاس میں چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ اور وفاقی وزراء شرکت کریں گے۔

اگست میں ہونے والی مردم شماری مؤخر، ادارہ شماریات نے مشترکہ مفادات کونسل کو خط لکھ دیا

خط میں مردم شماری کا عمل تین ماہ کے لیے مؤخر کیے جانے کی درخواست کی گئی ہے، ذرائع

مشترکہ مفادات کونسل نے نئی مردم شماری کرانے کی منظوری دے دی

وفاقی اکائیوں اور اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے قومی مسائل کے حل کے لیے پرعزم ہیں، وزیر اعظم

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب

وزیراعظم کی جانب سے طلب کردہ مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں چاروں وزرائے اعلیٰ اور وفاقی وزرا شرکت کریں گے۔

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس: نئی مردم شماری فوری شروع کرنے کافیصلہ

نئی مردم شماری کیلئے بنیادی فریم ورک 6 سے 8 ہفتے میں طے کرلیا جائے گا، اسد عمر

ایل این جی کی درآمد اور آئین کے آرٹیکل 158 کے نفاذ پر کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

فیصلہ وزیراعطم عمران خان کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں کیا گیا۔

مشترکہ مفادات کونسل: مردم شماری کے مسئلے پر دوبارہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے تمام امور وفاق دیکھے گا، فواد چودھری

وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب کرلیا

وزیراعظم کوکورونا کی تشخیص کے بعد اجلاس ملتوی کر دیا تھا

سندھ میں حلقہ بندیاں: عدالت کا مردم شماری کے حتمی نتائج جاری نہ کرنے پر برہمی کا اظہار

سی سی آئی کو  حتمی  نتائج جاری کرنے کے لیے کتنا وقت درکار ہوتا ہے، وفاقی حکومت عدالت کو تفصیلات سے آگاہ کرے

ٹاپ اسٹوریز