مشرق وسطی میں کشیدگی ، تیل ، سونے کی قیمتوں میں اضافہ

برینٹ کروڈ فیوچر94 سینٹ مہنگا ہو کر 90 ڈالر 68 سینٹ فی بیرل تک پہنچ گیا

پاکستان کی مشرق وسطی کے لیے برآمدات ایک ارب 25 کروڑ ڈالر ریکارڈ

متحدہ عرب امارات، سعودی عرب اور کویت میں پاکستانی مصنوعات کی طلب میں اضافہ

روسی تیل کی درآمد سیاسی اسٹنٹ تھا؟ پی آر ایل پروسیسنگ سے کترانے لگی

پی آر ایل کو مالی فائدہ 50 پیسے اور ایک روپے فی لیٹر کے درمیان ہوگا جب کہ صارفین کو فائدہ صرف 15 سے 20 پیسے کے درمیان ملے گا، میڈیا رپورٹ

مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی ذمہ داری ایران پر ڈال دی گئی

حوثی ملیشیا کو ہتھیار بھیجنے کا عمل امن کی کوششوں کے لیے نقصان دہ ہے، امریکہ

قطر چینی پانڈے حاصل کرنے والا مشرق وسطیٰ کا پہلا ملک

ورلڈکپ سے قبل چین کی جانب سے قطر کو خوبصورت پانڈوں کا جوڑا دیا گیا۔

امریکی صدر کے سعودی عرب دورے کا اعلان، محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے

دورے کے دوران  بائیڈن سعودی عرب کے دیگر علاقائی رہنماؤں سے بھی ملیں گے، وائٹ ہاوس

پیوٹن نے یوکرین میں جنگجو رضاکاروں کو تعینات کرنیکی منظوری دیدی

جن رضاکاروں کو تعینات کرنے کی منظوری دی گئی ہے ان کی تعداد 16 ہزار ہے اور وہ مشرق وسطیٰ سےتعلق رکھتے ہیں۔

اہم معاملات، سعودی وزیر خارجہ چین پہنچ گئے

دونوں رہنماوں نے تمام شعبوں میں تعلقات مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا

امریکہ: پینٹاگون کی تحقیقاتی رپورٹ، حکومتی دعوؤں کی نفی کر دی

امریکی فضائی حملوں کے باعث ایک ہزار 300 عام افراد لقمہ اجل بنے ہیں، نئی تحقیقاتی خفیہ رپورٹ

مشرق وسطیٰ: بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم عروج پر پہنچ گئی

بھارتی مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کے خلاف سوشل میڈیا پر شروع کی جانے والی مہم پوری شدت سے جاری ہے۔

ٹاپ اسٹوریز