وزیراعظم نےسعودی عرب سے امداد کی درخواست کی تھی، شوکت ترین

سعودی عرب کی جانب سے ملنے والی امدادی رقم پاکستان کےلیے اہم ہے، مشیر خزانہ

تحریک انصاف کے سینیٹر ایوب آفریدی سینیٹ کی نشست سے مستعفی

ایوب آفریدی کو وزیراعظم کے مشیر برائے سفیران بنائے جانے کا امکان

شوکت ترین مشیر خزانہ اور ریونیو مقرر

شوکت ترین ان دنوں آئی ایم ایف کیساتھ مذاکرات میں مصروف ہیں

شوکت ترین کی بطور وزیر خزانہ مدت ختم

اب وہ اہم کمیٹیوں کی سربراہی بھی نہیں کر سکیں گے

موجودہ حالات کو سامنے رکھ کر نئے بجٹ کی تیاری کر رہے، ڈاکٹر حفیظ شیخ

 معیشت کودرپیش مشکلات ختم کرنےکیلئے ٹھوس اقدامات کیے گئے ہیں، مشیر خزانہ

 صدر مملکت نے دسواں نیشنل فنانس کمیشن تشکیل دے دیا

وفاق اور صوبوں میں مالی وسائل کی منصفانہ تقسیم کی ذمہ داری ایک آئینی ادارے، نیشنل فنانس کمیشن کے سپرد ہوتی ہے

پاکستان نے دو بڑے خساروں پر قابو پا لیا، حفیظ شیخ

سول حکومت اور وزیراعظم ہاؤس کے اخراجات میں کمی گئی، حفیظ شیخ

پاکستان کے ریونیو کی شرح نمو بہت حوصلہ افزا ہے ، ڈائریکٹر آئی ایم ایف

ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ  ملک میں جلد معاشی استحکام لایا جائے،آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات خوش اسلوبی سے انجام پائیں۔

’دو لوگوں کو ہٹانے سے معیشت بہتر ہو سکتی ہے‘

’وزیراعظم کی ٹیم میں دو لوگ سود کے ماہر ہیں اور ان کے ہوتے ہوئے معیشت درست نہیں ہو سکتی‘

حفیظ شیخ کا اعتراض، حماد اظہر کی24گھنٹے میں تقرری و برطرفی

مشیر خزانہ ڈاکٹرعبدالحفیظ شیخ  کے اعتراض پر حماد اظہر سے  وفاقی وزیر برائے ریونیو کا قلمدان 24 گھنٹے میں واپس لے لیا گیا

ٹاپ اسٹوریز