مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

محکمہ اطلاعات کی وزرات کامران بنگش کے حوالے کردی گئی۔

بلاول بھٹو قبائلی اضلاع سے متعلق اپنے وعدے کو پورا کریں، اجمل وزیر

قباِئلی اضلاع کی محرومیوں کا ازالہ کرنا پورے پاکستان کی ذمہ داری ہے، ضم اضلاع کو این ایف سی ایوارڈ کا 3 فیصد حصہ دیا جائے گا، مشیر اطلاعات

سندھ حکومت نے راشن کس طرح تقسیم کیا سب کو معلوم ہے، اجمل وزیر

مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا نے کہا کہ سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی قیادت حقیقت پسندانہ رویہ اپنائے۔ 

ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کو بغیر وارننگ کے گرفتار کیا جائے گا، اجمل وزیر

ذخیرہ اندوزی کی اطلاع دینےوالےکوضبط مال کا 10 فیصد بطور انعام دیا جائےگا۔

بیماری بہانہ، اصل نشانہ لندن جانا، فردوس عاشق اعوان

بیماری اور علالت ایک بہانہ ہے۔ میاں برادران کا اصل نشانہ لندن جانا ہے۔ جھوٹ اور فریب کا سہارہ لینے کا معاملہ پرانا ہوگیا

ٹاپ اسٹوریز