ملک بھر میں آٹے کی قیمتیں کم کرانے کیلئے ضروری اقدامات کرنے کا فیصلہ

ای سی سی اجلاس میں فلورملز کے لیے روزانہ 38 ہزار میٹرک ٹن گندم جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

کے الیکٹر ک کے بجلی ٹیرف میں  ایک  روپے 9 پیسے فی یونٹ اضافہ

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس اضافے کی منظوری دے دی گئی

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیرصدارت ای سی سی اجلاس کل ہو گا

 اجلاس میں ایل پی جی پر پیٹرولیم لیوی کے نرخ کا تعین کیا جائے گا۔ وزارت پیٹرولیم حکام سمری کمیٹی میں پیش کریں گے، ایجنڈا

ای سی سی اجلاس:گندم اور آٹے کی قیمتوں میں کمی کیلئے اقدامات کی منظوری

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس میں نجی شعبہ کو گندم کی درآمد کی بھی اجازت دی گئی ہے۔

قومی اقتصادی سروے آج جاری کیا جائے گا

رواں مالی سال میں عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث حکومت کو بجٹ اہداف حاصل کرنے میں ناکامی ہوئی ہے۔

ای سی سی اجلاس: مشیر خزانہ کی ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت پر اظہار برہمی

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے لیے 20 کروڑ روپے کی تیکنیکی گرانٹ کی بھی منظوری دی گئی۔

’حکومت برآمدکنندگان کو سیلز ٹیکس ریفنڈز رواں ماہ کریگی‘

حکومت تاجروں کے پیسے ایک دن بھی اپنے پاس نہیں رکھنا چاہتی،مشیر خزانہ حفیظ شیخ

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی

مشیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس میں 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنےکی سمری منظور کر لی گئی ہے۔

گندم کی امدادی قیمت میں 50 روپے  فی من اضافے کی منظوری

ای سی سی کی منظوری کے بعد گندم کی امدادی قیمت1300روپے سے بڑھ کر  1350 روپے فی من مقررکردی گئی ہے ۔

  ٹماٹر 17 روپے کلو دستیاب ہے، مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کا انوکھا دعوی

ڈاکٹر حفیظ شیخ  نے صحافی کے سوال پر کہا کہ کراچی کی سبزی منڈی میں ٹماٹر 17 روپے کلو مل رہا ہے، آپ جائیں جاکر چیک کریں۔ 

ٹاپ اسٹوریز