بجلی پر سبسڈی ختم، سرکاری افسران کے اثاثے ظاہر کریں، آئی ایم ایف کے نئے مطالبات

بجلی کی تقسیم کا کمپنیوں کی کارکردگی بہتر بنائے بغیر گردشی قرض کا خاتمہ ممکن نہیں۔

پیٹرولیم ڈیلرز کی 18 جولائی سے ہڑتال کی دھمکی

جب تک مطالبات نہیں مانتے پمپس نہیں کھلیں گے۔ سابق حکومت نے منافع بڑھانے کا وعدہ کیا تھا لیکن نہیں بڑھایا۔

میٹرو بسوں کا پہیہ پھر رک گیا، ڈرائیوروں نے ہڑتال کردی

ڈرائیوروں نے تمام مسافروں کو اتار کر بسیں گجو متہ اسٹیشن پہ کھڑی کردی ہیں۔

عورت مارچ کے نعروں اور مطالبات پرمذہبی امور کی کمیٹی برہم

عورت مارچ میں شامل این جی اوز کی فہرست طلب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: سرکاری ملازمین کا احتجاج، شاہراہ دستور میدان جنگ بن گئی

پولیس کی مظاہرین پر شیلنگ اور لاٹھی چارج کے بعد پاک سیکرٹریٹ کا علاقہ میدان جنگ بن گیا۔

مودی سرکار کا کسانوں کے مطالبات ماننے سے پھر انکار

حکومت کی جانب سے پہلی بار واضح طور پر مطالبات ماننے سے انکار کیا گیا ہے

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال ملتوی کردی؟

آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کو ان کے جائز مطالبات متعلقہ اداروں تک پہنچانے کی یقین دہانی کروائی گئی ہے

یوٹیلٹی اسٹورز انتظامیہ، ورکرز یونین کے درمیان مذاکرات کامیاب

ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی اسٹورز کھلنا شروع ہوگئے ہیں، ترجمان یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن

تحفظات دور نہ ہونے پر ق لیگ کا چار آپشنز پر غور

پی ٹی آئی نے ق لیگ کیساتھ معاہدہ کیا ہے کہ پنجاب میں اسپیکرشپ سمیت وفاق اور صوبے میں 2 وزارتیں دی جائیں گی

کوئی شک نہیں کہ معیشت خراب حالت میں ملی، خالد مقبول صدیقی

خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ ہم نے حکومت کے ساتھ جو وعدے کیے تھے وہ پورے کر دیے لیکن ہمارے مطالبات میں پیش رفت سست روی کا شکار ہے۔

ٹاپ اسٹوریز