اسرائیلی مظالم، پاکستان عالمی عدالت میں آج اپنا مؤقف پیش کرے گا

عالمی عدالت انصاف میں نہتے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے مظالم پر آواز اٹھائی جائے گی۔

محمد رضوان کے اقدام پر بھارتی صحافی سیخ پا

کیا کرکٹرز کو آئی سی سی ایونٹس کے دوران سیاسی اور مذہبی بیانات دینے پر پابندی نہیں؟ بھارتی صحافی

انسانی حقوق کی تنظیموں کا بھارتی مظالم کیخلاف جی 20 ممالک کو خط

بھارت نے بےبنیاد مقدمات میں بےشمار صحافیوں اور انسانی حقوق کے رضاکاروں کو جیل میں بند کیا ہوا ہے، خط

بھارتی مظالم، جائزہ لینے آنے والے امریکی وفد کو ویزہ دینے سے انکار

امریکی وزارت خارجہ نے مذہبی آزادی کے کمیشن کے وفد کو ویزہ جاری نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا۔

بھارت نے مسلمانوں پر مظالم کی دستاویزی فلم رکوا دی

دستاویزی فلم ممکنہ طور پر مذہبی فرقوں کے درمیان نفرت پیدا کر سکتی ہے، درخواست

بھارت میں اقلیتوں پر مظالم کیخلاف انسانی حقوق کی تنظیموں کا احتجاج

اقوام متحدہ بھارت میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکے، مظاہرین

اسرائیل کی مسجد اقصیٰ پر ڈرون کے ذریعے شیلنگ

اسرائیلی قابض فوجیوں کی جانب سے نہتے شہریوں پر ربڑ کی گولیاں بھی برسائی گئیں۔

قوم مظلوم کشمیری عوام سے اظہاریکجہتی کیلئے آج یوم استحصال منا رہی ہے

بھارت نے 5 اگست 2019 کو مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کردی تھی

ہیومن رائٹس واچ کا بھارت سے مظالم بند کرنے کا مطالبہ

بھارت سیاسی عزائم کے لیے کارکنوں کو جیل میں رکھنا بند کرے، ہیومن رائٹس واچ

ٹاپ اسٹوریز