اسلام آباد: سرائیکی صوبے کے حق میں ریلی

ملازمتوں کے حصول کے حوالے سے سرائیکی نوجوانوں کیساتھ امتیازی سلوک رکھا جا رہا ہے، مظاہرین

پانامہ: پروفیسر نے روڈ بلاک کرنے والے2 افراد کو قتل کر دیا، ویڈیو وائرل

ماحولیاتی ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجاً روڈ بلاک کر کے بیٹھے ہوئے تھے۔

غزہ پر بمباری کیخلاف مظاہرہ کرنے والے سینکڑوں یہودی گرفتار

10 ہزار افراد نے امریکی دارالحکومت کی سڑکوں پر مارچ بھی کیا، جیوش وائس فار پیس

قرآن پاک کی بیحرمتی، سویڈن کا سفیر ملک بدر

عراق میں سویڈن کے سفارتخانے کے سامنے شدید احتجاج کیا گیا۔

امریکہ میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ

دیرینہ تنازعے کے حل میں مدد دینے کا اپنا وعدہ پورا کرے، اقوام متحدہ سے مطالبہ

اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 41 فلسطینی زخمی

فلسطین میں اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے، عرب میڈیا

اسرائیل فوج کی وحشیانہ فائرنگ، 250 سے زائد فلسطینی زخمی

مظاہرین نابلس میں غیر قانونی یہودی بستیوں کے خلاف پرامن احتجاجی مظاہرہ کر رہے تھے۔

برازیل: کورونا سے اموات 5 لاکھ سے بڑھ گئیں، مختلف شہروں میں احتجاج

مظاہرین نے صدر بولسونارو کی وبا سے متعلق پالیسیوں کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

واشنگٹن میں فلسطین کے حق میں بڑی ریلی

واشنگٹن میں نکلنے والی بڑی احتجاجی ریلی میں یہودیوں کی بھی بڑی تعداد شریک تھی۔

لندن: خاتون پولیس افسر کے دوران ڈیوٹی فلسطین کے حق میں نعرے

فری فلسطین کہنے والی خاتون پولیس افسر کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز