معاشی استحکام کیلئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کاوشوں کے بھارت میں بھی چرچے

جو مرضی کر لو، پاکستان کو آگے بڑھنے سے اب کوئی نہیں روک سکتا،بھارتی نیوز کاسٹر کا تبصرہ

اے ڈی بی نے پاکستان کیلئے ایک ارب تیس کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

پاکستان کو ایک ارب ڈالر ایمرجنسی بجٹ سپورٹ اور تیس کروڑ ڈالر توانائی کے شعبے میں اصلاحات کے لیے دی جائیں گی۔

وزیرِ اعظم کی زیر صدارت حکومتی معاشی ٹیم کا اجلاس کی کہانی

اجلاس کو بتایا گیا کہ جولائی سے نومبر کے اعدادو شمار کے مطابق برآمدات کے حجم اور ڈالر کے اعتبار سے آمدن میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے

ایشیائی ترقیاتی بینک بھی قرض دے گا، عبدالحفیظ شیخ

مشیر خزانہ نے کہا کہ ایشیائی بینک کے قرض سے زرمبادلہ کے ذخائر اور کرنٹ اکاؤنٹ کی صورتحال بہتر ہو گی۔

  ملکی معیشت آئی سی یو سے نکل آئی  ہے، اسدعمر

بحرانی کیفیت بھی ختم ہوگئی ، اب ہم استحکام کے مرحلے میں ہیں جو ڈیرھ سال تک رہے گا

ٹاپ اسٹوریز