مائنس اور پلس کا فیصلہ زمینی خداؤں نے نہیں سپریم کورٹ نے کرنا ہے، شیخ رشید

جب چیف الیکشن کمیشنر پر ہی اعتبار نہیں ہوگا تو عمران خان الیکشن کو کیسے مانے گا، سابق وزیرداخلہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف دیا جا رہا ہے، وزیر خزانہ

پیٹرولیم مصنوعات پر حکومت 39 ارب روپے کا ریلیف دے رہی ہے، شوکت ترین

حالات درست نہ کیےتو سیاستدانوں کی سیاست ختم ہوجائے گی،چوہدری شجاعت

ملاقاتوں میں ہی مصروف رہے تو عوام سیاستدانوں پر اعتبار کرنا چھوڑ دیں گے، سربراہ مسلم لیگ ق

غلط معاشی پالیسیوں کا بوجھ عوام اٹھا رہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

27 دسمبر کو گڑھی خدا بخش میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی

ملک درست سمت میں آ گیا ہے، گورنر اسٹیٹ بینک

باقر رضا نے کہا کہ اسٹیٹ بینک نے معاشی حالات کو درست کرنے کی پوری کوشش کی۔

معاشی حالات سدھارنے کے لیے کوشاں ہیں، عمران خان

وزیر اعظم نے وفاقی اور صوبائی وزرا کو ہدایت کی کہ عوام کو بتائیں ترقی اور تیز رفتاری کے دعویدار پاکستان کا کیا حال کر کے گئے ہیں۔

ایم کیو ایم پاکستان کو جلد بازیاب کراوں گا،فاروق ستار

خدمت خلق منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات ہونی چاہئے ،مگر معتبر لوگوں کے زیر سایہ اس ادارے کو قائم رہنا چاہئے۔سابق رہنما ایم کیو ایم

ٹاپ اسٹوریز