پاکستان کو معاشی صورتحال پر توجہ دینا ہو گی، امریکہ

پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ میکرو اکنامک ریفارمز کیلئے کام جاری رکھے۔

پاکستان میں بہتری اس وقت آئے گی جب اقتدار نچلی سطح تک منتقل ہو گا، مفتاح اسماعیل

پی ٹی آئی، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی حکومتوں میں بہتری نہیں آئی، سابق وفاقی وزیر خزانہ کی کراچی لٹریچر فیسٹیول میں گفتگو

آئی ایم ایف کا وفد جلد پاکستان آئے گا،وزیراعظم شہبازشریف

آئی ایم ایف کے پروگرام کی شرائط کو پورا کرنے کے حکومتی عزم کے بارے میں آگاہ کیا۔

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب،اسحاق ڈار کی شرکت متوقع، آڈیو لیکس پر بھی غور ہوگا

عمران خان کی کالز سمیت دیگر سیاسی معاملات پر کابینہ ارکان اپنی رائے دیں گے

وزیر اعظم نے معاشی صورتحال پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

وزیر اعظم کی زیرصدارت اجلاس میں معاشی ٹیم اور معیشت سے متعلق اعلی حکام شریک ہوں گے۔

مہنگائی کی شرح 10 اعشاریہ 8 فیصد تک پہنچ گئی

کابینہ کے پہلے اجلاس میں دو ہزار اٹھارہ کے اعشاریوں کا موجودہ اعشاریوں سے موازنہ کیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا پہلا اجلاس

میٹنگ میں وفاقی کابینہ کو معاشی صورتحال، تو انائی اور امن و عامہ کے حوالے سے بریفنگ دی جائے گی

کمزور طبقے کے تحفظ کیلیے حکومت ہر حد تک جائیگی،عمران خان

اشیائے خورد نوش اور ادویات کی فراہمی میں رکاوٹ پیدا نہ ہو، وزیراعظم کی اعلیٰ سطحی اجلاس میں ہدایت

آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی تعریف کر دی

‘ایکس چینج ریٹ مستحکم ہونے کے باعث مہنگائی میں کمی ہو سکتی ہے‘

معاشی صورتحال مستحکم ہونے پر کاروباری برادری کا اعتماد بحال ہوا ہے،وزیراعظم عمران خان

وزیراعظم نے کہا کہ معاشی استحکام  کو مزیدمستحکم کرنا اور سرمایہ کاروں اور کاروباری برادری کے آسانیاں پیدا کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز