رکن سندھ اسمبلی معظم علی عباسی کورونا وائرس میں مبتلا

معظم علی عباسی نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ مکمل طور پر حکومت کی جاری کردہ ایس او پیز پر عمل کریں اور کورونا کو معمولی نہ سمجھیں۔

ٹاپ اسٹوریز