ڈالرملکی تاریخ کی نئی بلندترین سطح پرپہنچ گیا

انٹربینک میں ڈالر169.20 روپے کا ہوگیا،اسٹیٹ بینک

اگست میں 2 ارب سے زائد کی ترسیلاتِ زر پاکستان آئیں

مسلسل 15 ویں مہینے ترسیلات 2ارب ڈالر کا ریکارڈبرقرار ہے، اسٹیٹ بینک

افغانستان کے ساتھ تجارت پاکستانی روپے میں ہوگی، شوکت ترین

چند ہفتے بعد  افغانستان کے ساتھ تجارت پر اثرات کاپتہ چلے گا

پاکستانی معیشت سے متعلق ہمارے خدشات درست نکلے، شہباز شریف

عمران خان کو عوام خوشحال اور عالمی اداروں کو بدحال نظر آ رہے ہیں، قائد حزب اختلاف

پاکستان میں مہنگائی کی سالانہ شرح  8.4 فیصد رہی،رپورٹ

وزارت خزانہ نےملکی معیشت پر آوٹ لک رپورٹ جاری کردی

  معیشت بحالی کا آغاز ہوچکا، کاروبار میں آسانیاں پیدا کرنا ہوں گی، رزاق داؤد

پاکستا ن میں سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا جو 2 سال پہلے نہیں تھا

قرضہ جی ڈی پی کا 80 فیصد سے زائد ہے،معیشت ریکوری کے موڈ میں ہے: گورنر اسٹیٹ بینک

آئی ایم ایف اضافی 2.8ارب ڈالرز مل رہے ہیں، زرمبادلہ ذخائر بلند ترین سطح پر ہونگے، ڈاکٹر رضا باقر کا پریس کانفرنس سے خطاب

ڈیلٹا کا عالمی معیشت پر حملہ، تیل کی قیمتیں گر گئیں

دنیا کی کئی بڑی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی ریکارڈ کی گئی۔

بجلی21 پیسے فی یونٹ سستی

فیصلے کا اطلاق لائف لائن زرعی صارفین اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا

پاکستان کی ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافہ

ترسیلات زر میں اس اضافے سے پچھلے سال مشکل عالمی معاشی حالات کے باوجود پاکستان کی معاشی صورتحال بہتر رہی

ٹاپ اسٹوریز