انٹربینک میں ڈالر سستا، نئی قیمت 280 روپے ہوگئی

گزشتہ روز امریکی کرنسی کی قیمت میں 21 پیسے کا اضافہ ریکارڈ ہوا تھا

دہشتگردی عروج پر تھی تو مسلم لیگ ن نے اس پر قابو پایا، اسحاق ڈار

اگر ہماری اکثریت ہو گی تو ہم مشکل فیصلے کر سکیں گے۔

پاکستان کی عوام کو دلدل کی طرف دھکیلا گیا، مولانا فضل الرحمان

عوام جن سے امید لگائے بیٹھے ہیں ان کے پاس ان حالات سے نمٹنے کی صلاحیت نہیں۔

پاکستان افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے ملکی معیشت پر منفی اثرات

افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ پاکستان میں بلیک اکانومی کی بنیادی وجوہات میں سے ایک ہے

پشاور کی کرنسی مارکیٹ بند ہونے سے ڈالر نیچے آیا، شبر زیدی

ایکس چینج کمپنیاں بند کرکے ذخیرہ کیے ہوئے ڈالر بے کار بنا دینے چاہئیں

سعودی عرب کی معیشت تیز ترین ترقی کرنے والی قرار

سعودی عرب میں بیروزگاری کی شرح میں تاریخی کمی ہوئی۔

انتخابات جنوری، فروری سے پہلے ہو جائیں گے، نگران وزیر اعظم

اس وقت پاکستان کیلئے سب سے بڑا چیلنج معیشت کی بحالی ہے۔

پاکستانی معیشت کو150 ارب امریکی ڈالر سے زیادہ کا نقصان ہوا، ترجمان دفتر خارجہ

بھارتی فوجیوں نے مقبوضہ کشمیر میں ایک لاکھ سے زائد کشمیریوں کو شہید کیا۔

نئی کرپٹو کرنسی متعارف کرا دی گئی

ورلڈ کوائن لانچ ہوتے ہی اس کے صارفین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہوا۔

پاکستان کیلئے معیشت اور موسمی تبدیلی بڑے چیلنجز ہیں، امریکہ

پاکستان میں آزادانہ، منصفانہ اور پرامن انتخابات کے لیے پرامید ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز