سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر

فی تولہ سونے کی قیمت 88 ہزار 300 روپے جبکہ دس گرام کی قیمت 815 روپے اضافے کے بعد 75 ہزار 703 روپے ہو گئی ہے

اسٹاک مارکیٹ میں 550 پوائنٹس کا اضافہ 

کاروبار کے آغاز پر150 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز