گورنر سندھ کی مفتی تقی عثمانی سے ملاقات، ریاست مدینہ کا مسودہ بنانے کی درخواست

مدینہ کی ریاست بنانے کا وعدہ کسی اور نے کیا، عمل کا موقع مجھے مل رہا ہے،کامران ٹیسوری

مفتی تقی عثمانی پاکستانی لڑکیوں کے عالمی مقابلہ حسن میں حصہ لینے پر شدید برہم

مِس یونیورس کے مقابلے کی تقریب رواں سال ایل سلواڈور میں منعقد کی جائے گی

قرآن کی بیحرمتی ، مفتی تقی عثمانی کا سویڈن کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان

اسلامی ممالک سے سویڈن کیساتھ سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

سود کا کاروبار کرنے والے اداروں کا بائیکاٹ کریں، مفتی تقی عثمانی

سود کے خاتمے کے خلاف اپیلیں واپس نہ لینے والے بینکوں کا بائیکاٹ کیا جائے۔

مفتی محمد رفیع عثمانی کی نماز جنازہ ادا، کراچی میں سپرد خاک

نماز جنازہ میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، مولانا فضل الرحمان، سید مصطفیٰ کمال، حافظ نعیم الرحمان سمیت لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔

مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی کا انتقال ہو گیا

مرحوام مفتی تقی عثمانی کے بڑے بھائی اور وفاق المدارس العربیہ کے سرپرست اعلیٰ بھی تھے۔

سیالکوٹ واقعے نے ملک و ملت کو بدنام کیا، علمائے کرام

الزام لگا کر خود ہی وحشیانہ اور حرام طریقے سے سزا دینے کا جواز نہیں، مفتی تقی عثمانی

مفتی محمد تقی عثمانی وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر منتخب

مولانا فضل الرحمن نے ان کا نام صدارت کے لیے تجویز کیا

معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی پر حملے کی کوشش ناکام

مشتبہ شخص کو گرفتار کرکے چاقو برآمد کرلیا گیا

بااثر مسلم شخصیات کی فہرست جاری، عمران خان ’مین آف دی ایئر‘ قرار

پہلی 50 شخصیات کا تعلق مذہبی اسکالرز اور سربراہان مملکت سے ہے جب کہ 450 شخصیات سیاسی، سماجی اور میڈیا سمیت 13 کیٹیگریز سے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز