رمضان کا چاند، مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے اجلاس طلب کر لیا

اجلاس میں شرکت کیلئے تمام علاقائی علما کرام کو دعوت دی گئی ہے

عیدالفطر جمعہ یا ہفتہ؟ عوام عجیب کشمکش میں مبتلا

کیا اس بار مفتی شہاب الدین پوپلزئی سرکاری رویت ہلال کمیٹی سے متفق ہو پائیں گے

مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے کل عید الفطر منانے کا اعلان کر دیا

مسجد قاسم علی خان میں روئت ہلال کمیٹی کو 23 شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔

فواد چودھری راہ تکتے رہے، مفتی منیب، پوپلزئی نہ پہنچے

فواد چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ تمام مکاتیب فکر کے علماء کو اکٹھا کرنا چاہتے تھے

ملک بھر میں ایک ساتھ عید اور رمضان کیلئے اسلامی نظریاتی کونسل بھی متحرک

اسلامی نظریاتی کونسل  نےپشاور کے معروف عالم دین مفتی شہاب الدین پوپلزئی سے رابطہ کرکے ملاقات کا وقت مانگ لیا ہے۔ 

ملک بھر میں عید الفطر مذہبی جوش و جذبےسے منائی جارہی ہے

اس موقع پر ملک بھر کے بڑے شہروں میں سیکیورٹی کے سخت اقدامات کیے گئے ہیں

خیبر پختونخوا میں آج عید الفطر منائی جا رہی ہے

سوات میں عید الفطر بدھ کو منائی جائے گی۔

وفاق ناکام، پاکستان میں 2 عیدوں کی روایت برقرار

مسجد قاسم علی خان کے خطیب مفتی شہاب الدین پوپلزئی کی زیر صدارت علمائے کرام کا اجلاس ہوا۔

پوپلزئی کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا چیئرمین بنانے کی تجویز

یہ میری ذاتی تجویز ہے، شاید اس سے دو عیدوں کا مسئلہ حل ہوجائے، وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا

فواد چودھری کی مفتی منیب، پوپلزئی کو انوکھی دعوت

وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے علمائے کرام کو یہ دعوت سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ذریعے دی ہے

ٹاپ اسٹوریز