جمعیت علمائےاسلام کے رہنمامفتی کفایت اللہ گرفتار

کابینہ نے ریاست مخالف بیانات پر مفتی کفایت اللہ کی گرفتاری کا فیصلہ کیا

مفتی کفایت اللہ کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

پولیس نے جے یو آئی (ف) کے مفتی کفایت اللہ کے آبائی گھر سے ان کے بھائی ، بہنوئی اور بیٹے کو حراست میں لے لیا ہے

مفتی کفایت اللہ کیخلاف مقدمہ لاہور میں درج ہو گا، شیخ رشید

فوج کے خلاف باتیں کرنے والوں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی ہو گی، وزیر داخلہ

مفتی کفایت اللہ کے خلاف بغاوت کا مقدمہ قائم کرنے کا فیصلہ

مفتی کفایت اللہ نے پاک فوج کے خلاف مبینہ طور پر نفرت انگیز بیانات دیے تھے

وزیراعظم کی فوج کیخلاف سرگرم نیٹ ورک بے نقاب کرنے کی ہدایت

وزیراعظم نے ہدایت کی کہ فوج مخالف بیانیہ کا موثر جواب دیا جائے۔ فوج ہمارا ادارہ ہے۔

جے یو آئی رہنما مفتی کفایت اللہ پارٹی عہدے سے معطل

مفتی کفایت اللہ کو پارٹی ڈسپلین کی خلاف ورزی پر عارضی طور پر معطل کیا ہے، ترجمان

مدرسے کے طالب علم سے زیادتی: مفتی کفایت اللہ پر ملزم کو بچانے کا الزام

جے یو آئی قیادت نے ملزم کو ایک ڈیل کے تحت پولیس کے حوالے کیا ہے، اہلخانہ

جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ رہا

رہائی کے بعد مفتی کفایت اللہ اسلام آباد دھرنے میں جائیں گے، ذرائع

جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ گرفتار

انہیں اسلام آباد کے علاقے ای الیون سے صبح چار بجے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا، خاندانی ذرائع

ٹاپ اسٹوریز