پنجاب پولیس کے مفرور ایس ایس پی مفخر عدیل لاہور منتقل

لاپتہ ایس ایس پی کو گلگت بلتستان سے حراست میں لیا گیا ہے۔

شہباز تتلہ کیس: ایس ایس پی مفخر عدیل نے گرفتاری دے دی، ذرائع

ایس ایس پی مفخر عدیل کو گلگت بلتستان سے حراست میں لیا گیا اور پولیس کی ٹیمیں ملزم کو کولاہورمنتقل کر رہی ہیں، ذرائع

پنجاب پولیس: مفرور ایس ایس پی مفخر عدیل کی کراچی میں موجودگی کا انکشاف

افسران کی شہباز تتلہ کے اہل خانہ سے ملاقات کی، مقتول کے ورثا کے بیانات ریکارڈ کر لیے گئے ہیں۔

لاہور: لاپتہ ایس ایس پی مفجر عدیل کی سرکاری جیپ مل گئی، مقدمہ درج

چھ دن قبل اغوا ہونے والے سابق اسسٹنٹ اٹارنی جنرل شہباز تتلہ کی آخری فون کال ایس ایس پی مفجر عدیل کو موصول ہوئی تھی۔

ٹاپ اسٹوریز