مقبوضہ کشمیر کی حیثیت یکطرفہ بدلے جانے کے 3 برس مکمل

پاکستان سمیت دنیا بھر میں پاکستانی اور کشمیری آج یوم استحصال کشمیر منا رہے ہیں،

سید علی گیلانی کا انتقال: آزاد کشمیر میں3روزہ سوگ،مقبوضہ وادی میں پابندیاں، چھاپے

مقبوضہ وادی چنارمیں قابض بھارت کی درندہ صفت فوج نے سید علی گیلانی کے گھر کا نہ صرف محاصرہ کرلیا ہے۔

’ بھارت میں مسلمانوں سمیت تمام اقلیتوں کو مسلسل نشانہ بنایا جا رہا‘

مودی حکومت بھارت میں مسلمانوں کو سماجی اور سیاسی طور پر نقصان پہنچا رہی ہے، شبلی فراز

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے 4 ماہ کے کریک ڈاؤن پر رپورٹ جاری

رپورٹ میں تحریر اعداد و شمار کے مطابق پُرامن مظاہرین پر فائرنگ، پیلٹس اور آنسو گیس کی شیلنگ سے 853 افراد شدید زخمی ہوئے۔

مقبوضہ وادی میں پھنسے 90 لاکھ کشمیری عالمی امن کے خطرے کی وارننگ دے رہے ہیں،صدر آزاد کشمیر

ترکی کے دارلحکومت انقرہ میں خطاب کرتے ہوئے امریکہ میں پاکستان کی سابق سفیر شیری رحمن نے کہا کہ وہ ترکی کی شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اتنے بڑے پیمانے پر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بدترین لاک ڈاون کا 106واں روز

بھارتی فوج کے سابق جنرل کی کشمیری خواتین سے عصمت دری کی حمایت کو ڈاکٹر عارف علوی، فردوس عاشق عوان اور فواد چوہدری نے شرمناک قرار دے دیا

مقبوضہ کشمیر :بھارتی غاصبانہ قبضے کے101ویں دن کی صورتحال

مین اسٹریم سیاسی لیڈران کو قید کر دینے سے کشمیر میں سیاسی بحران پیدا ہوا ہے اور آج 100 ایام کے بعد بھی جاری ہے۔سیاسی رہنما 100دنوں سے لگاتار قید میں ہیں۔

مقبوضہ وادی چورانوے روز سے بدستور تاریخ کے بدترین کرفیو تلے

مقبوضہ جموں و کشمیر میں تاریخ کا بدترین لاک ڈاؤن جاری ہے، جنت نظیر وادی میں موت جیسی خاموشی چھائے ہوئے ترانوے روز بیت گئے۔

مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن اور کرفیو کے 62روز۔۔۔

مقبوضہ وادی میں کرفیو کا تیسرا ماہ شروع ہو گیا، سری نگر کے علاقے صورا میں کشمیری آزادی کے نعرے لگاتے ہوئے سڑکوں پر نکلے۔ 

امریکی عدالت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مودی کے خلاف مقدمہ

مقامی عدالت نے پہلے ہی بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی، وزیرداخلہ امیت شاہ اور وادی چنار میں قابض بھارتی افواج سے مظالم کرانے والے لیفٹننٹ جنرل جیت سنگھ کو طلب کررکھا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز