بھارت دنیا کا پانچواں سب سے خطرناک ملک قرار

اسپیکٹیٹر انڈیکس کی 20 ممالک کی فہرست میں برطانیہ کا 12واں اور امریکہ 16ویں نمبر پر ہے

سلامتی کونسل کا مقبوضہ کشمیرپر غور کرنا سنگین صورتحال کا اعتراف ہے، وزیراعظم

مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ اور کشمیریوں کی خواہشات کے مطابق حل ہونا چاہیے، عمران خان

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کی تشویش، دوطرفہ مذاکرات پر زور

پاکستان بات چیت کیلئے تیار لیکن بھارت آمادہ نہیں، وزیرخارجہ شاہ محمود

آئیے! پاک چین دوستی پر عالمی پراپگنڈے کے خلاف مل کر کام کریں، چینی سفیر

2020 میں بھی کئی چیلنجوں کا سامنا ہے لیکن یہ چیلنج پاکستان یا چین کی طرف سے نہیں ہیں بلکہ دشمنوں کی طرف سے ہیں۔یاؤجنگ کا انتباہ

شاہ محمود قریشی کی کل اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات ہوگی

وزیر خارجہ نیویارک میں مصروفیات کی تکمیل کے بعد واشنگٹن کے لیے روانہ ہوجائیں گے جہاں ان کی امریکی حکام سے ملاقاتیں طے ہیں۔

کشمیر بھارتی فوج کے لئے قبرستان ضرور بنے گا، سراج الحق

حکومت قوم کو مایوس کررہی ہے، یہ  پیغام دے رہے ہیں کہ کبھی بھی پاکستان پرسکون نہیں بنے گا، سربراہ جماعت اسلامی

بھارتی آرمی چیف کی گیدڑ بھبکیاں، وزیراعظم آزاد کشمیر کا کرارا جواب

جنرل منوج ہم لائن آف کنٹرول پر تمہارا انتظار کررہے ہیں پاک سرزمین کی جانب بڑھ کر دیکھو، راجہ فاروق حیدر

مزید کسی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے، وزیراعظم

پاکستان خطے میں امن اور تنازعات کے خاتمے کے لئے اپنا کردار ادا کرے گا، عمران خان

سعودی عرب نے پاکستان کی بھرپور امداد کا اعلان کر دیا

سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان سے برادرانہ اور اسٹریٹجک تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتا ہے۔

کشمیر میں جاری ظلم کو زیادہ عرصہ برداشت نہیں کیا جائے گا، دفاعی تجزیہ کار

میزبان عامر ضیا نے کہا کہ ہندو انتہا پسند صرف بھارت میں ہی نہیں بلکہ پورے خطے میں کھیل کے نئے اصول وضح کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

ٹاپ اسٹوریز