کراچی: مسافر وین میں آگ لگنے کے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا

گزشتہ روز سپرہائی وے پرمسافر وین میں آگ لگنے سے 15 مسافر جھلس کر جاں بحق ہو گئے تھے۔

ٹاپ اسٹوریز