یوٹیلیٹی اسٹورز کے ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ کے برابر اعزازیہ دینے کا فیصلہ

مستقل اور کنٹریکٹ ملازمین کو ایک بنیادی تنخواہ کے برابر اعزاز یہ ملے گا

ملازمین کو مستعفیٰ ہونے پر مجبور کرنے کیلئے کمپنی کا دفتر پہاڑ پر منتقل

کمپنی پر لگائے گئے الزامات کی شروعات ایک ملازم چانگ کی طرف سے سامنے آئی۔

اسپاٹی فائے کا دنیا بھر سے 1500 ملازمین نکالنے کا اعلان

ملازمت سے نکالنے جانے والے افراد 5 ماہ تک اپنی تنخواہیں اور مراعات حاصل کر سکیں گے۔

میٹا پھر ہزاروں ملازمین کو فارغ کرے گا

یہ اقدامات مالی اہداف کے حصول کے لیے کیے جا رہے ہیں، کمپنی

کمپنی نے 9 کروڑ ڈالر ملازمین میں بانٹ دیئے

کمپنی نے تمام تر مشکلات کے باوجود اپنے ملازمین کیلئے غیر معمولی اقدامات اٹھائے۔

چھٹیوں پر گئے ملازمین کو ڈسٹرب کرنے پر جرمانہ ہو گا

چھٹیوں پر گئے ملازم سے رابطہ کرنے پر 1200 امریکی ڈالر یا ایک لاکھ بھارتی روپے جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

ٹوئٹر نے نفرت آمیز مواد پر نظر رکھنے والے ملازمین کو برطرف کردیا

ان ملازمین کو نہیں ہٹایا گیا جو یہ کام روزانہ کی بنیاد پر کرتے ہیں

سخت محنت کریں یا گھر جائیں، ایلون مسک کی وارننگ

جو نئے معاہدے پر دستخط  نہیں کرے گا اسے 3 ماہ کی تنخواہ دے کر بر طرف کردیا جائےگا۔

میٹا میں بھی ملازمین کی چھانٹی

چھانٹیوں کا فیصلہ میٹا کی تاریخ کی سب سے مشکل تبدیلی ہے، مارک زکر برگ

الیکشن کمیشن کے ملازمین کا 2روز کی تنخواہ سیلاب متاثرین کو دینے کا اعلان

سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں، الیکشن کمیشن

ٹاپ اسٹوریز