چیف جسٹس کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے والا ملزم گرفتار

ملزم پینڈورا راولپنڈی کا رہائشی ہے ، دیگر ملوث افراد کیخلاف بھی کارروائی کی جائیگی ، ذرائع

سابق سی ای او ڈریپ کی جعلی ڈگری بنانے میں ملوث مرکزی ملزم اسلام آباد سے گرفتار

ملزم امین بیگ دی اوپن انٹرنیشنل یونیورسٹی سری لنکا کے نام سے ڈالروں کے عوض ڈگریاں جاری کرتا تھا ، ایف آئی اے

راولپنڈی ، پریشان لڑکی کا روپ دھار کر شہری سے 12 لاکھ ہتھیانے والا ملزم گرفتار

ملزم نے خود کو کینسر کا مریض ظاہر کیا ، متاثرہ فیملی کو دھمکیاں بھی دیتا رہا ، ایف آئی اے ترجمان

ایکسچینج کمپنی کا مالک گرفتار

ملزم سے 70 ہزار امریکی ڈالر برآمد کر لیے گئے

مارگلہ ہلز کے ٹریل تھری میں خاتون سے زیادتی کا ملزم گرفتار

پولیس نے تکنیکی ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزم تک رسائی حاصل کی

بھارتی ریپ اسٹار سدھو موسے والا قتل کیس کا پہلا ملزم گرفتار

گرفتار ملزم کو پانچ دن کے لیے پولیس کسٹڈی میں دے دیا گیا۔

جنوبی افریقی پارلیمنٹ میں آتشزدگی، عمارت تباہ،ایک ملزم گرفتار

عمارت کا وہ حصہ مکمل طور پر جل گیا جہاں اراکین پارلیمنٹ بیٹھتے تھے

مدرسے میں طالبہ سے زیادتی، ملزم گرفتار

مدرسے والوں نے اطلاع دی کہ میری بیٹی بیہوش ہے آکر لے جائیں، والدہ کا مؤقف

اسپین: 22 افراد کو کورونا کا مریض بنانے والا گرفتار

گرفتار ملزم نہ صرف اپنا ماسک اتار دیتا تھا بلکہ مذاقاً ساتھیوں پر کھانستا بھی تھا اور کہتا تھا کہ تم سب کو کورونا کا مریض بناؤں گا۔

لڑکی کو غیر اخلاقی تصاویر کے ذریعے بلیک میل کرنے والے ملزم گرفتار

ملزم لڑکی کی غیراخلاقی تصاویر اس کی والدہ کو بھیج کر پیسوں کو تقاضا کررہا تھا، ایف آئی اے

ٹاپ اسٹوریز