ملکہ الزبتھ دوم کی پہلی برسی ، ساڑھے 3 کلو وزنی سونے کا سکہ تیار

سکے پر ہزاروں ہیرے بھی لگائے گئے ہیں ، قیمت 7 ارب پاکستانی روپے کے برابر

6 دہائیوں کی با اثر ترین خاتون کون؟

لیڈی ڈیانا کا دوسرا نمبر جبکہ مدر ٹریسا اس سروے میں تیسرے نمبر پر رہیں

شہزادی ڈیانا، آج بھی ملکہ الزبتھ سے کہیں آگے

لیڈی ڈیانا 25 سال قبل 1997 میں صرف 36 سال کی عمر اس دنیا کو چھوڑ گئی تھیں

ہزاروں قیمتی نگینوں سے جڑا شاہی تاج، ملکہ کی آخری رسومات میں سب کی توجہ کا مرکز

تاج انیس سو سینتیس میں ملکہ الزبتھ کے والد شاہ جارج ششم کی تاجپوشی کے لیے بنایا گیا تھا

آخری یاد، شاہی خاندان نے ملکہ الزبتھ کی نئی تصویر جاری کر دی

آج لاکھوں لوگ ملکہ کی شاندار زندگی کو یادگار بنانے کے لیے اکٹھے ہوں گے۔، شاہی خاندان

ملکہ الزبتھ کی قائم کردہ مثال کی پیروی کروں گا، کنگ چارلس

برطانوی بادشاہ چارلس سوم تخت نشین ہونے کے بعد پارلیمنٹ سے پہلا خطاب

چارلس برطانیہ کے نئے بادشاہ بن گئے

چارلس دولتِ مشترکہ کے بھی سربراہ بن گئے ہیں جو کہ 56 خودمختار ممالک کی تنظیم ہے

برطانوی ملکہ کی تخت نشینی کے 70 سال مکمل، پلاٹینم جوبلی کا جشن شروع

ملکی برطانیہ برطانوی نے تاریخ میں سب سے طویل عرصے تک حکمرانی کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا

برطانوی ملکہ الزبتھ کو اپنی باربی ڈول مل گئی

گڑیا جون کے شروع میں پلاٹینم جوبلی کی سرکاری تقریبات سے قبل لندن کے اسٹورز میں فروخت کی جائے گی

ٹاپ اسٹوریز