اسرائیلی وزیر سے ملاقات، لیبیا کی وزیر خارجہ ملک چھوڑ گئیں

لیبیا میں وزیر خارجہ کے خلاف احتجاجی مظاہرے شروع ہو گئے۔

ملک میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا

سسٹم میں گیس کی 5 سو ملین کیوبک فٹ سے زائد کی کمی کا سامنا ہے، ذرائع

ادارے اپنے دائرہ اختیار میں رہیں تو ملک کیلئے بہتر ہو گا، وزیر اعظم

پاکستان میں آئین کی بالادستی کے لیے ہمیں بھرپور کردار ادا کرنا ہو گا۔

گرفتاریاں شروع ہوئیں تو میں گرفتاری دونگا، الیکشن نہ ہوئے تو ملک دیوالیہ ہو جائیگا، عمران خان

مریم نوازنے عدلیہ پر جانبدار ہونے کا الزام لگایا، اسے کوئی نہیں پوچھ رہا، چیئرمین پی ٹی آئی کی غیر ملکی نشریاتی اداروں کے صحافیوں سے گفتگو

خواہش ہے خون خرابہ نہ ہو، حالات میرے بس سے بھی نکل جائیں گے شیخ رشید

مجھے کہا جاتا ہے کہ میں مفاہمت پسند ہوں جب کہ پارٹی کہتی ہے کہ میں لیٹا ہوا وزیر ہوں، وفاقی وزیر داخلہ

معیشت اور موجودہ حکومت میں سے ایک کو چننا ہوگا،شہبازشریف

حکمرانوں کا ہر دن قومی سلامتی کیلئے خطرات اور خدشات بڑھا رہا ہے، صدر ن لیگ

عمران خان چاہیے یا پاکستان؟قوم کو اب فیصلہ کرنا ہے، حافظ حمداللہ

معیشت کی خرابی، مہنگائی، لاقانونیت بڑھ چکی، جے یو آئی

ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی بارش کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات

دنیامیں رہنےکیلئےپاکستان سب سے سستاملک ہے، وزیراعظم

حکومت کیلئےسب سے بڑامسئلہ مہنگائی ہے جس پر قابو پانےکی کوشش کر رہے ہیں، عمران خان

سارے ڈاکو این آر او مانگ رہے ہیں، وزیراعظم

جب تک پاکستان کی ایکسپورٹ نہیں بڑھے گی ملک ترقی نہیں کر سکتا، عمران خان

ٹاپ اسٹوریز