پاکستان کشمیر کے معاملے پر اپنی سفارتی مہم کو تیز کرے، ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی نے مزید کہا کہ افغانستان میں امن قائم ہونا پاکستان کی بڑی کامیابی ہو گی۔

’ کشمیر میں سنگین انسانی المیہ جنم لے رہا ہے’

 بھارت کی جانب سے مکاری اور جھوٹ پر مبنی بیان بازی کی اصلیت سب پر عیاں ہو گئی ہے۔ 

’پاکستان کو ملیحہ لودھی کی خدمات اور کامیابیوں پر فخر ہونا چاہیے‘

‘ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ میں ہر موضوع اور ہر پہلو پر پاکستانی موقف پیش کیا۔’

ڈاکٹر ملیحہ لودھی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

وزیر اعظم عمران خان نے اہم سفارتی عہدوں پر نئی تقرریوں کی منظوری دے دی۔

وزیر اعظم عمران خان نیویارک میں کشمیر مشن پر ہیں، ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی نے کہا کہ نے کہا کہ وزیر اعظم اپنے کشمیر مشن کے دوران بھارتی مظالم سے دنیا کو آگاہ کریں گے۔

افغانستان کے مسائل کا کوئی فوجی حل نہیں، ملیحہ لودھی

مذاکراتی عمل کو لگے حالیہ دھچکے سے قیام امن کو کوششوں میں کمی نہیں آنی چاہیے۔ 

کشمیر میں جاری ظلم پر پاکستان کبھی خاموش نہیں رہے گا، ملیحہ لودھی

‘مقبوضہ وادی چنار میں ایک بڑا انسانی المیہ پیدا ہونے کا شدید خدشہ ہے۔’

کشمیر میں بھارتی بربریت سے حالات مزید سنگین ہونے کا خدشہ ہے، ملیحہ لودھی

‎بھارتی فورسز راتوں میں چھاپے اور گرفتاریاں کر کے مقبوضہ وادی میں خوف و ہراس مزید بڑھا رہی ہے۔ 

اقوام متحدہ کشمیر کے مسئلے پر اپنی ذمہ داریاں نبھائے، ملیحہ لودھی

بھارتی فوج کےغاصبانہ تسلط نے مقبوضہ کشمیر کو اندھیروں میں دھکیل دیا ہے

کشمیریوں کی مشکلات بڑھیں لیکن معاملہ عالمی سطح پر اجاگر ہوا، ملیحہ لودھی

ملیحہ لودھی نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے عالمی ماحول تبدیل ہوگیا ہے جس کی وجہ سے مغرب میں رائے عامہ بھی تبدیل ہو رہی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز