پی ایکس ایکس: 100 انڈیکس 627 پوائنٹس کم ہو کر 39 ہزار 832 پر بند

حصص بازار میں 15 کروڑ 79 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے۔

پی ایس ایکس: سرمایہ کاروں کو تین دن میں 360 ارب کا نقصان

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں آج بھی 531 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس1500سے زائد پوائنٹس گرگیا

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس41 یزار186 پر تھا

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

پاکستان اسٹا ک ایکسچینج میں 100انڈیکس میں 1100پوائنٹس کی کمی

اسٹاک مارکیٹ: 100 انڈیکس میں 54 پوائنٹس کا معمولی اضافہ

منگل کے روز جب کاروبار کا آغاز ہوا تو انڈیکس34 ہزار749 پر تھا اور پہلے ہی گھنٹے میں شدید مندی رہی ہے

اسٹاک مارکیٹ، کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کے آغاز پر مندی کا رجحان دیکھا گیا ہے۔

اسٹاک مارکیٹ کریش کر گئی، 1221 پوائنٹس کی کمی

مارکیٹ کھلتے ہی پانچ سو سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی۔

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک سال 7 ماہ کی بلند ترین سطح عبور

آئل ،بینکنگ، سیمنٹ، فرٹیلائزرکےشعبوں میں بہترسرمایہ کاری ریکارڈ کی جارہی ہے۔۔

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی, 1165 پوائنٹس کا اضافہ

امریکہ ایران کشیدگی کے سبب گزشتہ روز اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی رہی اور کاروبار کا اختتام 546 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہوا تھا۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں پانچ پیسے کمی

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 155.05 روپے میں فروخت ہورہا تھا جو آج 155 روپے میں دستیاب تھا

ٹاپ اسٹوریز