لاہور: اے این ایف کی کارروائیاں، مسافر کے پیٹ سے ہیروئن برآمد

لاہور ایئرپورٹ پر مسافر کے پیٹ سے 49 ہیروئن بھرے کیپسول برآمد کیے گئے۔

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور، چیف سیکیورٹی آفیسر منشیات اور ممنوعہ اشیا کی برآمدگی پر گرفتار

چیف سیکیورٹی آفیسر اعجاز شاہ کو کرسٹل آئس اور دیگر ممنوعہ ادویات کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے۔

6 کلو منشیات لیکر جانے والا ڈرون گر گیا

یہ واقعہ رسول پورہ گاؤں ہلوکی کاہنہ میں پیش آیا

سوہن حلوے کے ڈبوں میں منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام

سوہن حلوے کی تہہ کے نیچے کافی مہارت سے منشیات چھپا رکھی تھی۔

ملک کی بڑی جیل میں قیدیوں تک منشیات کی ترسیل کا انکشاف

قیدیوں کو منشیات پہنچانے کے کئی واقعات سامنے آئے، جیل حکام

منشیات کا سراغ لگانے کیلئے گلہریوں کی تربیت

گلہریاں منشیات کی اسگلنگ روکنے میں انتہائی کارآمد ثابت ہوں گی، چینی پولیس

کوئٹہ:منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن میں 8 منشیات فروش ہلاک

سٹی نالہ میں قائم کئی عارضی اڈے مسمار کر دیئے گئے، پولیس

کیا3کلو منشیات بائیک کی سیٹ کے نیچے آسکتی ہے؟سپریم کورٹ اے این ایف پر برہم

اہم مقدمات میں اپنے رویئے کی وجہ سے اے این ایف نے خود کو مشکوک کر لیا ہے، سپریم کورٹ

قومی اسمبلی: طلبہ کا لازمی منشیات ٹیسٹ بل 2022 پیش، ووٹنگ کے بعد مسترد

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی شکیلہ لقمان نے ایوان میں بل 2022 پیش کیا۔

کراچی :سینیٹری پائپس سے360کلو منشیات برآمد

منشیات 1200 پائپس میں چھپائی گئیں تھیں

ٹاپ اسٹوریز