سی پیک کے دوسرے مرحلے کی جانب بڑھنے کو تیار ہیں، وزیر اعظم

ٹیکسٹائل اور اسٹیل جیسے شعبوں میں چینی مشترکہ منصوبوں کے منتظر ہیں، شہباز شریف

جنوری تک تمام منصوبے مکمل ہو جائیں گے، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب

مصنوعی بارش کی مشق کرنے کیلئے بادلوں کا ہونا ضروری ہے۔

وزیر اعظم کی آج کراچی میں اہم ملاقاتیں، منصوبے کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم معروف کاروباری شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

امریکہ: 8 لاکھ سے زائد طلبہ کا 39 ارب ڈالر کا قرضہ معاف

یہ نظام حق داروں کا قرضہ معاف کرنے کی درست نشاندہی نہیں کر پا رہا تھا، سیکرٹری تعلیم

وزیر اعظم آج اہم منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے

وزیر اعظم شہباز شریف خیبر پختونخوا کے ضلع تورغر کا دورہ کریں گے۔

قیامت تک کسی کو شہدا کی بیحرمتی کی جرات نہیں ہو گی، وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں مختلف منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا۔

پنجاب میں بڑے منصوبوں کی منظوری، شہباز شریف کی طرح بیڑا غرق کرنا نہیں چاہتے، پرویز الہیٰ

لاہور کے لیے پہلی مرتبہ مکمل انڈر گراؤنڈ ماس ٹرانزٹ سسٹم کی منظوری دے دی گئی۔

منصوبوں کو پنجاب کے دیگر اضلاع تک توسیع دی جائے گی، عمران خان

لاہور کے مین بولیورڈ میں زمینی کام کا آغاز اکتوبر 2022 میں کیا جائے گا۔

ہمارے شروع کردہ منصوبوں کے نام تبدیل کیے گئے، شوکت ترین

اعتراف کریں کہ آپ کی نالائقی کی وجہ سے ملک موجودہ حالات سے دوچار ہے۔

ٹاپ اسٹوریز