شہنشاہ ظرافت منور ظریف کی 45 ویں برسی

1973 میں منور ظریف  پہلی بار اردو فلم" پردے میں رہنے دو "میں سائیڈ ہیرو کے روپ میں سامنے آئے اور اسی سال ایک اور فلم" رنگیلا اور منور ظریف" کی کامیابی نے انہیں سپر اسٹار بنا دیا۔

ٹاپ اسٹوریز