آئی ایم ایف کا منی بجٹ پر اطمینان کا اظہار

اکستان کو دوست ممالک، عالمی اداروں اور کمرشل قرض کے ذریعے 10 ارب ڈالر سے زائد کا انتظام کرنا ہو گا۔

منی بجٹ کے بعد کون کونسی اشیا مہنگی ہوں گی؟

وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کئے گئے منی بجٹ کے بعد 350 سے زائد اشیا مہنگی ہو گئی ہیں۔

وفاقی کابینہ کا منی بجٹ آرڈیننس کے ذریعے نہ لانے کا فیصلہ

کابینہ نے موجودہ معاشی صورتحال کے پیش نظر لگژری آئٹمز پر ٹیکس لگانے کی منظوری دے دی، ذرائع

شوکت ترین کا لندن میں جہانگیر ترین سے ملاقات کا انکشاف

گزشتہ رات منی بجٹ سامنے آ گیا، اب ایک اور منی بجٹ  جلد آنے والا ہے، شوکت ترین

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ 23 مارچ کو ہوگا، تاریخ تبدیل نہیں ہوگی: سربراہی اجلاس

لانگ مارچ سے قبل حکومت کی اتحادی جماعتوں سے بھی رابطے کیے جائیں گے، سربراہی اجلاس میں فیصلہ

منی بجٹ: درآمدگی گاڑیوں پر ٹیکس بڑھ گیا، نمک مرچ پر ٹیکس ختم، بچوں کے دودھ پر رعایت

چھوٹی دکانوں پر بریڈ، نان،چپاتی،شیر مال،بن، رس پر ٹیکس لاگو نہیں ہوگا

پارلیمنٹ کے باہر حزب اختلاف کا احتجاج

حزب اختلاف کی جماعتوں کے احتجاج کے باعث پارلیمنٹ ہاؤس کے مین گیٹ کو خاردار تاریں لگا کر بند کر دیا گیا۔

منی  بجٹ کی منظوری، حکومت اور اپوزیشن میں آج  میدان لگے گا

وزیراعظم عمران خان قومی اسمبلی  اجلاس سے  قبل اتحادیوں کو اعتماد میں  لیں  گے

پی ٹی آئی سے زیادہ کرپٹ حکومت نہیں دیکھی، شہباز شریف

74 سال میں پاکستان اپنے مشکل ترین دور سے گزر رہا ہے۔، قائد حزب اختلاف

ٹاپ اسٹوریز