قطر: سابق وزیر خزانہ کو منی لانڈرنگ میں سزا

شیخ جاسم بن جابر الثانی کو ساڑھے 5 ارب ڈالر سے زائد کی منی لانڈرنگ ثابت ہونے پر 20 سال قید کی سزا سنائی گئی۔

کسٹمز انٹیلی جنس نے 47 کروڑ 73 لاکھ روپے کی منی لانڈرنگ کا سراغ لگا لیا

12 درآمد کنندگان کے خلاف منی لانڈرنگ قوانین کے تحت ایف آئی آر درج کر لی گئی

منی لانڈرنگ ، جعلسازی ، رشوت کا الزام ، سعودی عرب میں 146 عہدیدار گرفتار

گرفتار افراد کا تعلق مختلف وزارتوں سے ہے ، پوچھ گچھ کے بعد عدالت کے حوالے کیا جائیگا ، سعودی کنٹرول اینڈ اینٹی کرپشن کمیشن

شہرہ آفاق گلوکار راحت فتح علی خان پر منی لانڈرنگ کے الزام پر تحقیقات شروع

ایف بی آر نے ایف آئی اے کو راحت فتح علی خان کی آمدن کا 9 سالہ ریکارڈ بھجوا دیا۔

ایف آئی اے نے بین الاقوامی منی لانڈرنگ نیٹ ورک پکڑ لیا

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے  (ایف آئی اے) نے بین الاقوامی منی لانڈرنگ نیٹ ورک پکڑنے کا دعویٰ کیا ہے۔

فرح گوگی کیخلاف کرپشن اور منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج، تحقیقات شروع

ایف آئی آر اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت درج کی گئی ہے۔

اعجاز الحق پر مبینہ منی لانڈرنگ کا الزام، ایف آئی اے نے طلب کر لیا

نوٹس کے تحت اعجاز الحق کو 21 فروری کے دن فیصل آباد آفس میں طلب کیا گیا ہے۔

منی لانڈرنگ کیس: ایف آئی اے کی جانب سے سیلمان شہباز بے گناہ قرار

سلیمان شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ اور کسی قسم کے کک بیکس کے ثبوت بھی نہیں ملے۔

منی لانڈرنگ کیس:شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری

161بیانات میں کسی گواہ نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کا ذکر نہیں کیا، وکیل

ٹاپ اسٹوریز