منی لانڈرنگ، شوگر ملز کرپشن کیس: ایف آئی اے نے سلمان شہباز کو دوبارہ طلب کر لیا 

 سلمان شہباز کے اکاوَنٹس میں 10.5 بلین کی رقم ٹرانسفر ہوئی ہے اس رقم کے ذرائع کیا ہیں جواب دیا جائے، ایف آئی اے

بھارتی بینک اور آئی پی ایل منی لانڈرنگ میں ملوث

منی لانڈرنگ کا پیسہ کہاں گیا اور کس نے استعمال کیا؟ اس کے متعلق کوئی معلومات نہیں ہیں

بھارت دہشتگردوں کا سہولت کار اور منی لانڈرر نکلا

بھارتی بینکوں نے 3201 غیر قانونی ٹرانزیکشنز کے ذریعے 1.53 بلین ڈالرز منی لانڈرنگ کی، رپورٹ

شہباز شریف کے ملازمین نے ساڑھے 9 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کی، شہزاد اکبر

منی لانڈرنگ کیس میں نیب نے شہبازشریف اور بچوں کے خلاف ریفرنس دائر کیا ہے، شہزاد اکبر

ماضی میں حکمران منی لانڈرنگ میں ملوث رہے، شبلی فراز

مشیر داخلہ شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ کل مجرموں اور ملزموں کی اے پی سی ہونے جارہی ہے

منی لانڈرنگ کی سزا پانچ سے بڑھا کر دس سال کی جا رہی ہے، شہزاد اکبر

احسن اقبال نے قوم کو گمراہ کیا ہے اور وہ جھوٹ بول رہے ہیں، وزیر اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب و داخلہ امور

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف27اگست کو احتساب عدالت میں طلب

حمزہ شہباز سمیت دیگر گرفتارملزمان کو بھی آئندہ سماعت پر پیش کیا جائے، عدالت

نیب سیاسی انجینئرنگ کیلئے استعمال ہو رہاہے، ترجمان چویدری برادران

نیب اپنے جواب میں چودھری برادران کا کوئی ایسا اثاثہ نہیں بتا سکا جو آمدن سے زیادہ ہو، ترجمان

حکومتی اتحادی چوہدری برادران بھی منی لانڈرنگ میں ملوث، نیب

چوہدری برادران نے بھی بے نامی اکاؤنٹس استعمال کر کے بیرون ملک سے پاکستان منی لانڈرنگ کی، نیب رپورٹ

پاپڑ فروش سے شہباز شریف فیملی کو کروڑوں روپے منتقل ہونے کا انکشاف

منظور پاپڑ فروش کے نام سے امریکن ڈالرز میں 12 ٹرانزیکشن ہوئیں جو پاکستانی روپوں میں 9 کروڑ 1 لاکھ 83 ہزار روپے سے زائد بنتے ہیں، نیب

ٹاپ اسٹوریز