بھارت، مودی کیخلاف تحریک عدم اعتماد، بحث کا آغاز، وزیراعظم پر سوالات کی بوچھاڑ

سونیا گاندھی روایتی بھارتی خاتون کی طرح بیٹے کو سیٹ کرنا چاہتی ہیں، داماد کا بھی خیال رکھنے کی خواہش مند ہیں، لوک سبھا میں بی جے پی کا مؤقف

بھارت، منی پور میں جو ہوا اس نے دل دہلا دیا، چیف جسٹس کے ریمارکس

سر عام عورتیں برہنہ کی گئیں، ان پر تشدد ہوا، ان کا ریپ ہوا، پولیس نے خواتین کی مدد کے بجائے خود عورتیں تشدد کرنے والوں کے حوالے کیں، چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ

بھارت، منی پور نسلی فسادات پر مودی حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد

جلد ہی فیصلہ کروں گا کہ اس پر کب بحث اور ووٹنگ ہوگی؟ ایوان زیریں کے اسپیکر اوم برلا

بھارت میں ریاستی تشدد پر امریکہ کو بھی تشویش

خواتین پر ایسا تشدد کسی بھی مہذب معاشرے میں شرمناک ہے، امریکی محکمہ خارجہ

بھارتی وزیراعظم مودی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ

اپوزین کے 26 جماعتی اتحاد نے یہ فیصلہ اجلاس میں کیا ہے۔

منی پور میں ریاستی دہشتگردی جاری، انٹرنیٹ کی بندش میں توسیع

منی پور میں نسلی تصادم میں شدت کے بعد عوام کی جانب سے ہندوستان سے علیحدگی کی آوازیں اٹھنا شروع ہو گئیں۔

بھارتی مظالم، جائزہ لینے آنے والے امریکی وفد کو ویزہ دینے سے انکار

امریکی وزارت خارجہ نے مذہبی آزادی کے کمیشن کے وفد کو ویزہ جاری نہ کرنے پر افسوس کا اظہار کیا۔

بھارت، منی پور میں پھر نسلی فسادات، 9 افراد ہلاک 10 زخمی

منی پور میں 3 مئی کو شروع ہونے والے نسلی فسادات کے بعد سے 115 افراد ہلاک جب کہ 40 ہزار اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہوچکے ہیں۔

بھارت، نسلی فسادات، ایک خاندان کے 3 افراد کو ایمبولینس سمیت زندہ جلا دیا گیا

بھارتی ریاست منی پور میں ہونے والے نسلی فسادات کے باعث اب تک 35 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز