مودی حکومت کا پلوامہ اور ستیاپال سے توجہ ہٹانے کا گھناؤنا منصوبہ

بھارت میں جے شری رام کے نعروں کے درمیان لاقانونیت کا جشن منایا جا رہا ہے، محبوبہ مفتی سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر

گجرات فسادات: مسلمان خاتون کیساتھ اجتماعی زیادتی کے تمام سزا یافتہ مجرم رہا

خاتون ایک طویل جنگ لڑ کر عدالت سے مجرموں کو تاحیات قید کی سزا دلوائی تھی

جمہوریت نہیں آمریت ہے، مودی مخالف احتجاج پر راہول گاندھی گرفتار

بھارت میں جمہوریت نہیں آمریت ہے، خلاف کھڑے ہونے پر وحشیانہ حملہ کیا جاتا ہے، راہول گاندھی

کشمیریوں کی تحریکِ حقِ خود ارادیت کو دبانا مودی حکومت کے بس کی بات نہیں، بلاول بھٹو

جب تک کشمیریوں کو آزادی نہیں مِل جاتی، ایک بھی پاکستانی چین سے نہیں بیٹھے گا، وزیر خارجہ

اقوام متحدہ اور بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنظیمیں یاسین ملک کی جان بچائیں، عمران خان

کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کو بھوک ہڑتال پر مجبور کیا جا رہا ہے، ان کی جان خطرے میں ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

بے جا پابندیاں، غیر آئینی احکامات ، ٹوئٹر نے مودی سرکار کے خلاف مقدمہ دائر کردیا

مودی سرکار نے ٹوئٹر پر دباؤ ڈالنے کا آغاز کسان تحریک سے کیا تھا

بھارت: ایک سال کے دوران 12 ہزار سے زائد طالبعلموں کی خود کشیاں

گزشتہ 26 سالوں کے دوران ایک لاکھ 80 ہزار سے زائد طلبہ نے خود کشیاں کی ہیں۔

بھارت: مودی حکومت نے سرکاری اداروں کی لوٹ سیل لگا دی؟

وزیر مالیات نرملا سیتا رمن کی جانب سے پیش کردہ بجٹ پر تنقید کرتے ہوئے سیاسی رہنماؤں نے کہا ہے کہ مودی حکومت نے ملک فروخت کرنے والا بجٹ پیش کیا ہے۔

بھارت: کسانوں کی حمایت میں انا ہزارے نے بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا

وزیراعلیٰ کی جانب سے کسانوں کی حمایت پر بی جے پی کی خواتین نے اروند کیجریوال کی رہائش گاہ کے باہر توڑ پھوڑ کی ہے۔

امریکی نائب صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے کشمیروں کی حمایت کر دی

کملا ہیرس ایک  سال پہلے مودی حکومت کی طرف سے آرٹیکل 370 ختم کرنے کی شدید ناقد رہی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز