ممتاز موسیقار وزیر افضل کی نماز جنازہ ادا

موسیقار وزیر افضل نے پاکستان کی 73 سے زائد فلموں کے 209 گانوں کی موسیقی ترتیب دی تھی۔

معروف ڈھولچی گونگا سائیں انتقال کرگئے

لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ ڈھولچی گونگا سائیں حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔  گونگا سائیں

سدا بہار دھنوں کے خالق ماسٹر عبداللہ کی 27ویں برسی

ماسٹر عبداللہ نے 1973 میں فلم ’’ضدی‘‘ کی موسیقی ترتیب دینے پر بہترین موسیقار کا نگار ایوارڈ حاصل کیا تھا۔

آسکر ایوارڈ یافتہ موسیقار اے آر رحمان کی والدہ کا انتقال ہوگیا

اے آر رحمان کی والدہ کریمہ بیگم کی تدفین چنئی، بھارت میں کی جائے گی۔

موسیقار نیاز احمد کو ہم سے بچھڑے ایک سال بیت گیا

نیاز احمد گزشتہ سال 28 مئی کو اس جہان فانی سے کوچ کر گئے تھے۔

شہنشاہ قوالی نصرت فتح علی خان کی 71ویں سالگرہ

ان کے چھیڑے سُروں کا سحرآج بھی سرچڑھ کر بول رہا ہے۔

لازوال ملی نغموں کے خالق اور باکمال نغمہ نگار کلیم عثمانی

مولانا شبیر احمد عثمانی کے خانوادے سے تعلق رکھنے والے کلیم عثمانی کا والدین نے نام احتشام الٰہی رکھا تھا۔

میکسیکو میں جنسی ہراسگی کے الزام پر موسیقار کی خود کشی 

63 سالہ آرمنڈو ویگا گل میکسییکو میں واقع اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔

ٹاپ اسٹوریز