حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات نہ ہو سکے: بابر اعوان ٹیم بات چیت کیے بنا روانہ

عدالتی حکم پر رکاوٹیں ہٹائیں، لوگوں نے جلاؤ گھیراؤ کیا، گرین بیلٹ اور گاڑیوں کو آگ لگادی، سردار ایاز صادق سربراہ حکومتی مذاکراتی ٹیم

حج درخواست گزاروں میں سے کامیاب امیدواروں کے ناموں کا اعلان آج ہو گا، وفاقی وزیر

حج اخراجات زیادہ ہونے کی وجہ سے بھی کم درخواستیں موصول ہوئی ہیں، مولانا اسعد محمود کا پریس کانفرنس سے خطاب

پاکستان کو مبارکباد: عوامی مسائل کا حل رکھنے والے منتخب نمائندے لائیں گے، بلاول

آج کے عدالتی فیصلے نے ہمارا عدالتوں پر اعتماد بڑھایا، خالد مقبول صدیقی کا پریس کانفرنس سے خطاب

جبراً قانون سازی قبول نہیں، سپریم کورٹ جائیں گے، کلبھوشن کو این آر او دیدیا: اپوزیشن

 حکومت جبرکا راستہ اپنائے گی تو اس کا جواب جبر سے ہی دیا جائے گا، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے رہنماؤں کا خطاب

حکومت کو ٹف ٹائم دیں گے، شہباز شریف: حکومت کو مل کر بھگائیں گے، بلاول

اپوزیشن جماعتوں کا میاں شہباز شریف کے چیمبر میں اجلاس

اپوزیشن کا مہنگائی، انتخابی اصلاحات اور نیب آرڈیننس کیخلاف احتجاج کرنیکا اعلان

مہنگائی کے مسئلے پر تمام اپوزیشن جماعتیں ایک پیج پر ہیں، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

جے یو آئی رہنما نے ن لیگ، پیپلز پارٹی کو حکومتی سہولت کار قرار دے دیا

مولانا اسعد محمود نے اپوزیشن کی رہبر کمیٹی اور آل پارٹیز کانفرنس پر سوالات اٹھاتے ہوئے حکومت مخالف تحریک تنہا چلانے کا اشارہ بھی دیا۔

ٹاپ اسٹوریز