بلاک بسٹر فلم ’ پرواز ہے جنون‘ جلد چھوٹی اسکرین کی زینت بننے کو تیار

دو سال قبل 2018 میں عیدالاضحی کے موقع پر ریلیز ہونے والی فلم پرواز ہے جنون نے نہ صرف پاکستانی سینما پر راج کیا تھا بلکہ اس نے سعودی عرب اور چین سمیت دنیا بھر مقبولیت کے جھنڈے گاڑے تھے۔

فلم ’سپراسٹار‘ پاکستان کے تاریخی ورثے کو بھی متعارف کرائے گی

پشاور کے علاوہ خیبر پختونخوا کے خوبصورت سیاحتی مقام گلیات میں بھی فلم کا کچھ حصہ فلمایا گیا ہے

سپر اسٹار کا دوسرا گانا آج ریلیز ہو گا

عاطف اسلم کی آواز میں ریکارڈ ہونے والے اس گانے کو فلم انڈسٹری کے مایہ ناز اداکاروں ماہرہ خان اور بلال اشرف پر فلمایا گیا ہے۔

سال کی سب سے بڑی فلم ’’سپراسٹار‘‘ کے ٹریلر کی سوشل میڈیا پر دھوم

 مومنہ اینڈ دُرید فلمز اور ہم فلمز کی نئی آنے والی فلم سپراسٹار کے ٹریلر نے پہلے ایک ہی دن میں لاکھوں دیکھنے والوں کے دلوں میں گھر کرلیاہے۔

ٹاپ اسٹوریز