موٹروے ایم ٹو یکم اور 2 مارچ کو ٹریفک کیلئے بند رہے گی

220کےوی الیکٹریسٹی وائر انسٹالیشن کے دوران 2 پیٹرولنگ گاڑیاں موجود رہیں گی، ترجمان

یکم جنوری 2024سے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر جرمانوں کی نئی شرح لاگو

جرمانوں کی شرح میں اضافے کا فیصلہ حادثات پر قابو پانے اور ٹریفک قوانین پرموثر عمل درآمد کیلئے کیا گیا ہے ، ترجمان موٹروے پولیس

دھند اندھا دھند، موٹر وے ایم فور اور فائیو مختلف مقامات پر بند

مسافر غیر ضروری سفر سے گریز کریں، ترجمان موٹر وے پولیس

شدید دھند ،موٹروے ایم فور مختلف مقامات پر بند

سفر کے دوران شہری فوگ لائٹس کا استعمال کریں، موٹر وے پولیس

شدید دھند نے موٹر ویز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ،مختلف مقامات پر ٹریفک بند

حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث موٹروے کو بند کیا گیا، ترجمان موٹر وے پولیس

شدید دھند، موٹروے ایم ٹو اور تھری مختلف مقامات پر بند

کسی بھی قسم کی رہنمائی کیلئے ہیلپ لائن 130 یا ٹویٹر سے مدد لی جا سکتی ہے، ترجمان موٹر وے پولیس

موٹروے ایم فائیوپر المناک ٹریفک حادثہ، میاں بیوی جاں بحق

واقعے میں 2بچے زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے

موٹر وے پر بدھ سے اوور لوڈنگ گاڑیوں پر مکمل پابندی عائد

ایکسل لوڈ کنٹرول ایک قومی مسئلہ ہے جس کیلئے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا، سیکرٹری مواصلات

31دسمبر 2023کے بعد ایم ٹیگ کے بغیر گاڑیوں کاموٹر ویز پر داخلہ ممنوع قرار

روڈ یوزرز گاڑیوں کے آگے اور پیچھے فوگ لائٹس کا استعمال اور غیر ضروری سفر سے گریز کریں،ترجمان

ٹاپ اسٹوریز