موڈرنا اومی کرون کے خلاف بوسٹر شاٹ تیار کرے گی

یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ اومی کرون کے لیے نئی ویکسین کی ضرورت ہے یا نہیں، یورپی یونین

موڈرنا ویکسین فائزر اور جانسن اینڈ جانسن سے زیادہ مؤثر

موڈرنا ویکسین کے استعمال سے اسپتال میں داخلے کا خطرہ 93 فیصد تک کم ہوجاتا ہے، تحقیق

برطانیہ میں 12 سے 17 سال کے بچوں کو موڈرنا ویکسین لگانے کی منظوری

بچوں کو ویکسین لگوانے کے لیے والدین کی اجازت کی ضرورت نہیں ہو گی۔

کورونا: ڈیلٹا کے خلاف ویکسینز زیادہ مؤثر ثابت نہیں ہو رہیں، تحقیقی رپورٹ

فائزر ویکسین صرف 42 فیصد تک مؤثر ثابت ہوئی ہے جب کہ موڈرنا ویکسین کی افادیت 76 فیصد تک ریکارڈ کی گئی ہے۔

امریکی ساختہ کورونا ویکسین پاکستان پہنچ گئی

کوویکس نے پاکستان کو موڈرنا کورونا ویکسین مفت فراہم کی ہے۔

فائزر اور موڈرنا ویکسین زندگی بھر کیلئے مؤثر ثابت

ویکسین لگوانے والوں کی قوت مدافعت مضبوط ہو جاتی ہے، ماہرین کا دعویٰ

کوویکس کا پاکستان کو موڈرنا کورونا ویکسین فراہمی کا فیصلہ

کوویکس سے پاکستان کو موڈرنا ویکسین مفت ملے گی، ذرائع

فائزر اور موڈرنا کورونا ویکسین بھارتی ویرینٹ کیخلاف بھی مؤثر

بھارتی ویرینٹ دنیا کے کسی بھی ملک میں سر اٹھا سکتا ہے اور ہمیں اس کیلئے تیار رہنا چاہیے، ماہرین

کوروناویکسین 94.5 فیصد مؤثر ہے، موڈرنا کا دعویٰ

ہماری ویکسین شدید بیماری سمیت کورونا کی بیماری سے بھی بچا سکتی ہے، سی ای او موڈرنا، اسٹیفن بانسل

کورونا: موڈرنا نے آزمائشی ویکسین کے نتائج کا اعلان کردیا

موڈرنا ان امریکی بائیو ٹیک کمپنیوں میں شامل ہے جو کووڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین پر کام کر رہی ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز