عوام کو ایک اور جھٹکا ، پٹرول 13.55 ، ڈیزل 2.75 روپے مہنگا

مٹی کا تیل سستا ، قیمتوں میں ردو بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر تک کی کمی متوقع ہے

پٹرولیم مصنوعات پر ریلیف ملنے کا امکان

پیٹرول کی قیمت میں 10 سے 15 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے فی لیٹر تک کی کمی کا امکان

یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع

پیٹرول 7 روپے 37 پیسے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل 6 روپے 85 پیسے سستا ہونے کا امکان

ڈیزل ، پٹرول پر فریٹ ایکولائزیشن مارجن میں کمی، مٹی کے تیل پر اضافے کا نوٹیفکیشن

ماحول دوست پٹرول ای ٹین پر فریٹ ایکولائریشن مارجن برقرار رکھا گیا ہے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں13 روپے 39 پیسے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے 27 پیسے فی لیٹر تک کا اضافہ کیا جائے، اوگرا کی سمری میں تجویز

سورج کی روشنی اور ہوا سے تیل بنانے والا سسٹم

اس ایندھن کی قیمت ابتدائی طور پر موجودہ مٹی کے تیل سے زیادہ ہوگی

پیٹرول کی قیمت میں 10روپے 49پیسے فی لیٹر کا بڑا اضافہ

پیٹرول کی نئی قیمت 137روپے 79پیسے پر پہنچ گئی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا فیصلہ

حکومتی فیصلے کے تحت مٹی کا تیل اورلائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔

پیٹرول کی قیمت میں 2 روپے 70 پیسے فی لیٹر کا اضافہ

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2.88 روپے فی لیٹر اضافہ ہوا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز