حجاز کے پہاڑ سرد ہواؤں کو مکہ تک پہنچنے سے روکتے ہیں، ماہر موسمیات

مکہ معظمہ نسبتاً جنوبی اور سرد شمالی اثرات سے بہت دور ہے جو شمالی اور وسطی علاقوں کو متاثر کرتے ہیں

امام کعبہ شیخ ماہر المعیقلی صحتیاب، نمازِ جمعہ کے دوران طبیعت ناساز ہوگئی تھی

امام کعبہ گزشتہ جمعہ طبیعت خرابی کے باعث نمازِ جمعہ مکمل نہیں کروا سکے تھے۔

پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کل 2 جولائی سے شروع ہو گی

پہلی حج پروازیں جدہ سے کراچی، فیصل آباد اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچیں گی، ترجمان وزارت مذہبی امور

پاکستان سے پیدل مکہ مکرمہ پہنچنے والے عثمان ارشد کو حج کا ویزہ مل گیا

اوکاڑہ سے مکہ تک 5400 کلو میٹر کا سفر انہوں نے پیدل طے کیا اور یہ سفر چھ ماہ  13 دنوں میں مکمل ہوا۔

ہائپر لوپ ٹرین، جدہ سے مکہ کا سفر 5 منٹ میں ممکن ہو گا

ہائپر لوپ ٹیکنالوجی لانچ کرنے والا پہلا ملک سعودی عرب ہو گا۔

ہائپر لوپ ٹرین کے ذریعے جدہ سے مکہ تک کا سفر 5 منٹ میں ممکن ہوگا

ریاض سے دبئی کا سفر 51 منٹ میں با آسانی طے کیا جاسکے گا۔ 

مسجد الحرام کھولنے اور طواف بیت اللہ کی اجازت دینے پر غور

سعودی عرب میں حکام نے غور و خوص کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔

کورونا، مکہ اور مدینہ میں کرفیو کا دورانیہ 24 گھنٹے کر دیا گیا

اس سے قبل مکہ اور مدینہ میں سہ پہر 3 بجے سے شام 6 بجے تک کرفیو لگایا گیا تھا۔

سعودیہ:مکہ اور مدینہ کے علاوہ مساجد میں نمازوں کی ادائیگی پر پابندی

سعودی حکومت کی جانب سے کیے جانے والے فیصلے کے تحت مساجد میں صرف آذان دی جائے گی اور اقامت ہوا کرے گی۔

کورونا وائرس، مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کو صفائی کے بعد کھولنے کا عمل شروع

جب تک عمرہ بند رہے گا تب تک خانہ کعبہ کے اطراف طواف والا صحن اور صفا و مروہ کے درمیان سعی والا حصہ بھی بند رکھا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز