نمرتا ہلاکت کیس : وفاقی تحقیقاتی ایجنسی کی اہم فرانزک رپورٹ سامنے آگئی

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے )کی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ نمرتا کے لیپ ٹاپ سے 334 جی بی ڈیٹا حاصل کر لیا گیاہے۔

نمرتا کیس ، لواحقین سمن کے باوجود پیش نہ ہوئے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج  کے احکامات پر تیسرے روز متعدد فریقین نے اپنے بیان حلفی عدالت میں جمع کروا دیے۔ 

’نمرتا، مہران ابڑو میں شادی کے معاملے پر تلخ کلامی ہوئی تھی‘

مہران ابڑو نے آخری وقت میں  نمرتا کو پیغامات کا جواب دینا بند کردیا تھا، ایف آئی اے رپورٹ

نمرتا مجھ سے شادی کرنا چاہتی تھی ،میں نے انکار کیا،مہران ابڑو

آصفہ ڈینٹل کالج کی طالبہ نمرتا کی پراسرار موت کی تحقیقات جاری ہیں۔ پولیس نے نمرتا کے دو کلاس فیلوز سمیت 30 سے زائد افراد کے بیانات قلمبند کرلئے۔

ٹاپ اسٹوریز